عمران خان زندہ لاش ہے، کرسی کی خاطر ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے: مریم نواز

پرویز خٹک اور اسد قیصر نے 2 روز قبل ایاز صادق سے رابطہ کیا تھا، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

لانگ مارچ: پی ٹی آئی کارکنان، پولیس تصادم، ملک کے مختلف علاقے میدان جنگ بن گئے

سابق وزیر صحت یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا۔

پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے، فہمیدہ مرزا

سیاستدانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دوسرے اداروں کی طرف دیکھیں گے، جی ڈی اے رہنما

آج بھارتی جمہوریت اور نظام انصاف کیلئے سیاہ دن ہے، وزیراعظم

یاسین ملک کو سزا دے کر بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل عام کیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

گھروں، دفاتر پر چھاپے مت ماریں،سری نگر ہائے وے کھول دیں، سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ  نے سری نگر ہائی وے پر ٹریفک بہاو میں خلل نہ ڈالنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی

پی ٹی آئی نے عدالت کو پرامن دھرنے اور امور زندگی متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی۔

حکومت آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سنجیدگی دکھائے، شاہ محمود قریشی

اٹک پل سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے ہیں اور ہم چاہتے ہیں نتیجہ خیز مذاکرات ہوں، پی ٹی آئی رہنما

بھارتی عدالت: حریت رہنما یاسین ملک کو دو مرتبہ عمر قید سمیت دیگر سزائیں سنا دیں

یاسین ملک کو پانچ مرتبہ 10/10سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔

نئے انتخابات کے اعلان تک تحریک جاری رہے گی، شیخ رشید

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نہیں لیکن عمران خان سے خون کا رشتہ ہے۔

سابقہ حکومت کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا وقت نہیں تھا، وزیر اعظم

کروٹ ہائیڈور پاور پراجیکٹ کا دورہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز