فواد چودھری نے پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیراعظم کو دیدیا

پیٹرول کی قیمت میں یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے، سابق وفاقی وزیر

پٹرول اور امریکی ڈالر مزیدسستا ہو گا، بڑی پیش گوئی

امریکی کرنسی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید سستی ہو گی

ڈالر کی قیمت جلد 250 روپے تک آ جائے گی، شبر زیدی کی پیش گوئی

معیشت آہستہ آہستہ مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر

مسلسل کمی کے بعد ڈالر مہنگاہوگیا

امریکی کرنسی کی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ ہو گیا

سوا ماہ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 55 روپے سستاہوگیا

پاکستان کی شرح نموتین اعشاریہ 5 فیصدرپورٹ ہوئی ہے

گراوٹ کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 79 پیسے کی کمی کے بعد 276 روپے 83 پیسے کی سطح پر بندہوئی

رواں ہفتے ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی ریکارڈ

کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بحالی کا سلسلہ تقریباً ایک ماہ سے جاری ہے

انٹر بینک میں ڈالر 93 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 279 روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 58 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

گراوٹ کاسلسلہ جاری،ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپے سستا ہو کر 279 روپے 51 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

ٹاپ اسٹوریز