فواد چودھری نے پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیراعظم کو دیدیا

Fawad ch

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑ کو دے دیا۔

فواد چودھری نے کہا ہےکہ آرمی چیف اور نگران وزیراعظم ڈالر کی قیمت کمی لانے پر تعریف کے مستحق ہیں ۔

پٹرول اور امریکی ڈالر مزیدسستا ہو گا، بڑی پیش گوئی

انکا مزید کہا کہ انتظامی اقدامات کی وجہ سے اب پیٹرول کی قیمتوں میں 12 فیصد کمی ہوئی ہے۔

یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے،  امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ آگے بھی چلتا رہے گا۔


متعلقہ خبریں