بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

جج شائستہ کنڈی نے بریت کی درخواست کو منظور کر لیا

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے درخواست دے دی

ڈی چوک،ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں

پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے ضرور ملوں گا، عمران اسماعیل

عارف علوی نے سرد مہری سے ملاقات کی شاید وہ مجھ سے ملنا نہیں چاہتے

سنی اتحاد کونسل کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی بات ہوئی تو مشاورت کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان کا تھا، رکن قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں لوگ کھرب پتی بن گئے، شیر افضل مروت

سابق وزیر اعلی محمود خان ایک ہی مائن سے 25 لاکھ روپے روزانہ کماتا ہے، رہنما تحریک انصاف

آج یہ امریکا کے سنیٹرز کے پاوں پکڑ رہے ہیں کہ ہمارے لیڈر کو نکالو، احسن اقبال

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو امریکا یا آئی ایم ایف این آر او نہیں دے سکتا، وفاقی وزیر

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ووٹر کی پہلی پسند تحریک انصاف تھی

پی ٹی آئی کے لوگوں نے احتجاج نہ کروانے کی گارنٹی دیدی، نصراللہ ملک کا انکشاف

ان کے اراکین اسمبلی سڑکوں کے احتجاج میں شامل نہیں ہونا چاہتے، سینئر رہنما

گرینڈالائنس بنا کر تحریک چلائیں گے،اسد قیصر

آپ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو کیسی مفاہمت؟ یہ ملک اس طرح نہیں چل سکتا، اسد قیصر

ٹاپ اسٹوریز