یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کی قیادت کی

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کون لے گیا تھا؟

محصور کشمیر میں انسانی حقوق کا چراغ گل ہے اور جنت نظیر وادی میں جبر کے کالے بادل اقوام عالم کا منہ چڑا رہے ہیں

5اگست:کشمیریوں پر ظلم کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ

نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی عکاسی کرتے ہوئے بھارتی ظلم و ستم کی درد ناک تصویری رپورٹ شائع کی

چمن بارڈر: پیدل چلنے والوں کے لیے کھول دیا گیا

چمن بارڈر کھولا گیا تو 13 ہزار 500 افراد نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمد و رفت کی، محمد صادق نمائندہ خصوصی

نیا نقشہ قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے، منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

نئے سیاسی نقشے کا اجرا قومی ضرورت کے پیش نظر کیا گیا، وزیر خارجہ

شیخ رشید خرابی طبیعت کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔

نیو یارک: پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام ’یوم استحصال کشمیر‘ ویبینار کا انعقاد

اقوام متحدہ کشمیر پر جاری غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے، قونصل جنرل

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 49 ہزار 397 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کیلئے16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے

پاکستان ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

قومی ٹیم 9 اگست کو سیمی فائنل میں فیورٹ ٹیم امریکہ کے مدمقابل آئے گی

ٹاپ اسٹوریز