پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 841 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 79 ہزار 146 ہو گئی۔

’مفادپرست، اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے چمن بارڈر پر لوگوں کو اکسایا‘

کچھ افراد نے زبردستی چمن بارڈر پار کرنے کی کوشش کی۔ اسی دوران افغانستان کی طرف سے چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی اس سے اشتعال پیدا ہوا،وزیر اطلاعات

افغان فوج نے باب دوستی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، دفتر خارجہ

پاک فوج نے اپنے دفاع اورمقامی آبادی کے تحفظ کے لیے جوابی فائرنگ کی، ترجمان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

میں وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر پاکستان آیا تھا ، ظفر مرزا

اسلام آباد میں پہلے کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح ہوگیا

حکومت  اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات فراہم کر رہی ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، 1063 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 44 ہزار 883 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک شہید

فائرنگ سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر کی گئی، آئی ای پی آر

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی اقدامات کا نوٹس لیں، پاکستان

 بھارت کورونا وبا کو مقبوضہ کشمیرکےعوام کی مذہبی آزادی چھیننےکے لیے استعمال کررہا ہے، عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ

بھارت، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنا چاہتا ہے، وزیر خارجہ

اپوزیشن نیب ترامیم اور ایف اے ٹی ایف کے متعلق قوانین پر بات چیت کو مشروط کر رہی ہے، ہم نے ان سے تعاون حکومت کے لیے نہیں ، پاکستان کے لیے مانگا ہے, شاہ محمود قریشی

برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز