نئے بجٹ اہداف میں تبدیلیاں، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ،ترجیحی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے گئے

پاکستان عالمی سطح پر کیکڑے برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا

گزشتہ سال چین نے پاکستان سے 4 کروڑ 25 لاکھ 94 ہزار 65 ڈالر کے کیکڑے درآمد کیے

پاکستان کا  2 ہزار آئی ٹی ہنر مند جاپان بھیجنے کا اعلان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسئلے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر چودھری سالک حسین

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے، مفتاح اسماعیل

ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں بیچی جا رہی ہے، سابق وزیر خزانہ

پاکستان کا افغانستان پر ہونیوالے دوحہ مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ‎

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ پاکستان کی نمائندگی کریں گے

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان نے آئر لینڈ کو شکست دیدی

شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی میچ قرارپائے

پاکستان اور کویت نے ایک بلین ڈالر کا مائننگ فنڈ قائم کرلیا

چاربلین ڈالر سے زائد مالیت کے اس پراجیکٹ میں دونوں ممالک دو، دو بلین ڈالر کا حصہ دار ہونگے

آئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار

عالمی مالیاتی ادارے کا سابق فاٹا کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اصرار

بلیو اکانومی کی اہمیت

پاکستان کی بلیو اکانومی میں دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ وه سمندری وسائل کا مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور عالمی سطح پر بلیو اکانومی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز