کلبھوشن یادیوکاوکیل مقررکرنےکیلئےپاکستان کابھارت سےسفارتی رابطہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت سے رابطے کا حکم دیا تھا

ٹیسٹ میچز میں ایورج کا ریکارڈ، بابر اعظم نے کوہلی اور اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسٹیو اسمتھ کی ٹیسٹ میچز میں رنز بنانے کی ایورج62 اور ویرات کوہلی کی55 ہے

ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چھ ہزار سے بڑھ گئی

 ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 56 ہزار 58 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

کشمیری جدوجہد قانونی ہے، ہماری تدبیر مرحلہ وار ہے۔ منیر اکرم

ہم نے سلامتی کونسل میں گزشتہ ایک سال کے دوران تین مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

بھارت روش پر کاربند رہا تو صورتحال بگڑ سکتی ہے، شاہ محمود

مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل میں زیر بحث آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔

مانچسٹر ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لیے

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس

چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔

پاکستان کی بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت

مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر بھارتی جمہوری چہرے پر بدنما داغ کے طور پر رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت نے اسرائیل سے ڈیموگرافی بدلنے کا طریقہ سیکھا، صدر مملکت

صدر مملکت نے مطالبہ کیا اقوام متحدہ اپنے وعدے پورے کرے اور او آئی سی سے اپیل ہے کشمیریوں کا ساتھ دے

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش

کشمیر جانے والے ان تمام راستے شاہراہ سری نگر سے جائیں گے، بابر اعوان

ٹاپ اسٹوریز