اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ، اسحق ڈار
امریکا سے دو تین دن میں ٹیرف پر معاہدہ ہو جائے گا ، بھارت سے کہیں بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پریس کانفرنس
بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا
جب دو ممالک کشیدگی میں مبتلا ہوں تو دوسرے ممالک پریشانی کا اظہار کرتے ہیں، جے شنکر
پہلگام واقعہ کی حقیقت کیا؟وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پانامہ کے ہم منصب سے رابطہ
اسحاق ڈار نے پانامہ کے وزیر خارجہ کو علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ سکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات کیلئے کابل پہنچ گئے
پاکستانی وفد کابل میں افغان عبوری حکومت کے حکام سے ملاقاتیں کرے گا، دفترخارجہ
گورنر سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا، اسحاق ڈار
بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، نائب وزیراعظم
مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اسحاق ڈار
1967 سے پہلے والی فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو ، وزیر خارجہ
پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، نائب وزیراعظم اسحق ڈار
چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ہماری دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ ژی
چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی نائب وزیر خارجہ
کچھ کاروباری افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی خبریں جھوٹی ہیں، نگران وزیر خارجہ
افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اپنی زمین سے کی جانے والی کاروائیوں کو روکے۔
اسرائیلی وزیر سے ملاقات، لیبیا کی وزیر خارجہ ملک چھوڑ گئیں
لیبیا میں وزیر خارجہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔
بلاول بھٹو نے صرف بھارت کے متعلق بات کی، بطور میزبان کیا کرتا؟ جے شنکر کی چیخ و پکار
پاکستان کے ساتھ دائمی دشمنی کے خول میں بند رہنا ہمارے مفاد میں نہیں ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارت نے جی 20 اجلاس کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا
بادی النظر میں راجوڑی واقعے میں بھی پلوامہ طرز کا خود ساختہ حملہ لگتا ہے، ماہرین
ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش ہو رہی ہے، گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول
جب تک 3/2 کا فیصلہ ختم نہیں ہوتا ہم اسے بندوق کی نوک سمجھیں گے، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے
بلاول بھٹو بھارت میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مجھے خدشہ ہے ملک میں مارشل لا لگ سکتا ہے، بلاول بھٹو
اگر لارجربینچ نہیں بنتا تو پاکستان میں آئینی بحران پیدا ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
عمران خان سمجھتے ہیں اُن پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا،بلاول بھٹو
پولیس عمران خان کے پاس جاتی ہے تو وہ اپنے سپورٹرز کو بلالیتے ہیں
بلاول بھٹو وفاقی حکومت سے نالاں، کیا دراڑیں پڑنے لگیں ؟
ڈیجیٹل مردم شماری پر خدشات ہیں اور اگر مردم شماری کرنی ہے تو درست کریں، بلاول بھٹو
دنیا کو دہشت گردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔
سیلاب متاثرین کیے گئے وعدے پورے نہ ہوئے تو وزارتیں رکھنا مشکل ہو جائیگا، بلاول
سیاسی چوہا زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، ٹانگ میں درد ہے، ادھر ادھر بھاگ رہا ہے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
اشرافیہ پر ٹیکس لگائیں، دوہرا نظام نہیں چلے گا، بلاول بھٹو
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات ابھی تک چل رہے ہیں۔

