کراچی : اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی، محکمہ موسمیات

معمول سے زائد بارش کی پیشنگوئی: این ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کردیں

کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

بارشوں کا نیا سلسلہ تین دن جاری رہنے کا امکان

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا گیا ہے

لاہور، کراچی، اسلام آباد میں بارش

لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوا اور 50سےزائد فیڈرٹرپ کر گئے ہیں

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.0ریکارڈ

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اسکی گہرائی 10 کلومیٹر اور فاصلہ شمال میں 40 کلومیٹر تھا۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

ٹاپ اسٹوریز