ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق  خلیج بنگال سے آنےوالا ہوا کے کم دبائو کا سسٹم اندرون سندھ موجود ہے

کراچی میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 15 اگست کے بعد سے تیز بارش کا امکان ہے

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں بارش: نالے اوورفلو، پانی گھروں میں داخل

کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

کراچی میں آج سے بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ صحت سندھ کےاسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ میڈیکل اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ  کردی گئیں ہیں

کراچی میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بھی مون سون کا نیا سلسلہ ہفتے کو داخل ہو گا۔

کراچی میں موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 6 اگست کو کراچی میں بارش کے پیسش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت خود کو ایکسپوز کر رہی ہے، جو ریاستی نمائندے جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے، عدالت

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی اور سرگودھا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز