وزیراعظم کی عید سے قبل یکم مئی تک لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

30 اپریل تک تمام مسائل کا سد باب کرکے یکم مئی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کی ہدایات

وزیراعظم کا دورہ لاہور: پی کے ایل آئی میں سہولتوں کا جائزہ، جاتی امرا میں قبروں پر حاضری

میاں شہباز شریف نے اچانک جوہر ٹاؤن لاہور میں رمضان بازار کا بھی دورہ کیا۔

وزیراعظم کا دورہ کوٹ لکھپت جیل: قیدیوں کے لئے کیا بڑا اعلان

میاں شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

عمران خان سازش کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

یہ فارن فنڈنگ کیس کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں،وفاقی وزیر

انصاف کی بنیاد پرمسنگ پرسن کا معاملہ حل کریں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم نے کوئٹہ میں خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور سیکشن ٹو کا سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیرِ اعظم اوروزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، مہنگائی پر قابو پانے کے اقدامات پر بریفنگ

وزیر اعظم کی ماہ رمضان میں اشیا ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات

سفیر کی بریفنگ، مراسلے کی تحقیقات: بیرونی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا، قومی سلامتی کمیٹی

گزشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس پیش، اسد مجید نے ٹیلی گرام کے مواد اور پس منظر پر بریفنگ دی

وزیر اعظم نے طارق فاطمی سے خارجہ امور کا قلمدان واپس لے لیا

معاون خصوصی طارق فاطمی کو وزیر مملکت کے برابرمراعات ملیں گی، نوٹیفکیشن

ٹاپ اسٹوریز