نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی لیکن وہ خود کہاں تھی؟ ممتاز قانون دان اور پی پی رہنما کا استفسار

وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیر اعظم ترک صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادتوں نے شریک ہونا تھا۔

یاد گار شہدا کو نقصان پہنچانے والا کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم

ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ لازمی ہے، میاں شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی تسلیم کر لی

جب تیل کی قیمتیں کم تھیں تو اس وقت سودے نہیں کیے گئے، وزیر اعظم

قانون کے مطابق شرپسند عناصر کو سزا دی جائے گی، وزیر اعظم

جنہوں نے شہدا کی بے حرمتی کی وہ اس قوم کے سامنے مجرم ہیں۔

وزیراعظم کی کابینہ میں بڑی تعیناتی

کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کے عہدے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، نیب نے وزیر اعظم کو کلین چٹ دے دی

پراجیکٹ سے خزانے کو کوئی نقصان پہنچا نہ شہباز شریف نے فوائد لیے

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ اور بجلی ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا

گبدپولان منصوبے کی تکمیل سے ایران سے کم لاگت بجلی کی مجموعی مقدار 204 میگاواٹ ہو گئی

وزیر اعظم اہم ملک کے صدر سے ملاقات، منصوبوں کا افتتاح کریں گے

ایران اور پاکستان کی سرحد پر 3 نئی تجارتی منڈیاں بھی کھولی جا رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز