قوم نے ٹھپہ لگادیا، نواز شریف خاندان ریجیکٹڈ ہے، عمران خان کی کال انقلاب لا سکتی ہے: شیخ رشید

31 مئی سے پہلےانتخابات کی تاریخ دی جائے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سعودی عرب سے بھائی چارے، دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا، وزیر اعظم

دورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا، شہباز شریف

بلاول تاریخ میں شہباز شریف کے وزیرخارجہ کے طور پر جانے جائیں گے، شاہ محمود قریشی

بلاول بھٹو کے وزیرخارجہ بننے پر پیپلزپارٹی میں کافی بحث ہوئی، میری نظرمیں شاید یہ درست فیصلہ نہیں ہے۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سربراہان پہلی بار کابینہ میں ایک ساتھ

ن لیگ کے صدر شہباز شریف ملک کے وزیراعظم جب کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا

وزیر اعظم نے4سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر اعظم نے بلوچستان کے غریب ترین 5 لاکھ لوگوں کو امداد دینے کا اعلان کیا، وفاقی وزیر اطلاعات

منی لانڈرنگ کیس: فرد جرم عائد نہ ہو سکی، شہباز اور حمزہ کو ایک اور مہلت مل گئی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کر دی گئی

نوازشریف نے عمران خان کو واپس کنٹینرپر چڑھا دیا، رونا دھونا بند کرو، بتاؤ فرح گوگی کون تھی؟ مریم نواز

دم اعتماد سے بچنے کے لیے آخری منٹ تک منتیں کرتا رہا، کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑے، کبھی زرداری کی منت کرتا رہا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

آئین شکنی کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، عمران نیازی مگر مچھ کے آنسو بہا رہا ہے: حمزہ شہباز

عمران نیازی کا نوجوانوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ دراصل سازش تھی، صوبہ پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ کا خطاب

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہباز شریف

ہماری خواہش تھی کہ پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی، لیکن وہ اب استعفیٰ دے چکےہیں، اب قوائد کے مطابق فیصلہ ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز