5سے 8 جولائی تک بارشوں کے دوران سیاحتی مقامات پر پابندی عائد

بارش اور تیز ہواؤں کے دوران عوام کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایات

لاہورپانی میں ڈوب گیا، بارش سے 6 افراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں بارشوں کا یہ سلسلہ آٹھ جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے

بارشوں کا سلسلہ 8 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور وسطی پنجاب میں موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری متوقع ہے

ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے مون سون بارشوں کا امکان

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ساتھ ہی اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

3 جولائی سے ملک بھر میں بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی

بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونا شروع

کراچی: جولائی سے مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

عید کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے

سیالکوٹ میں 5، شکرگڑھ میں 4، شیخوپورہ میں 2 جبکہ پسرور میں ایک شہری آسمانی بجلی کی زد میں آیا

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہنے کا امکان

لاہورمیں سب سے زیادہ بارش 165 ملی میٹر پانی والا تالاب کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز