ملزم انعام اللہ سے افغان سیٹیزن اور ایف آئی اے کے جعلی کارڈز بھی برآمد کر لئے گئے
عمران ریاض اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں، سیالکوٹ پولیس
ایکسچینج کمپنیز سے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کر لی گئی ، ذرائع
ملزمان کیخلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی،ترجمان ایف آئی اے
دو افراد گرفتار، دونوں افغان شہری نکلے ، تفتیش جاری
ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
ایران، ترکی، یونان، اسپین اور عمان سمیت متعدد دیگر ممالک سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، ایف آئی اے رپورٹ
آٹھ بینکوں نے 65 ارب روپے سے زائد صرف ڈالر ریٹ میں کمائے، ایف آئی اے اعلامیہ
گروہ کا سربراہ غیر ملکی شہری ہے جس نے ابتدائی تفتیش میں سینکڑوں لوگوں سے فراڈ کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
اہم ملزم محمد سلیم سنیارے کو ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کے دوران گجرات سے گرفتار کر لیا ہے۔
ملزمان 4 سے 7 سال تک اسرائیل کے شہر تل ابیب میں مقیم رہے۔
گرفتار ملزمان میں وارث علی، محمد مدثر، سید اویس شاہ، اورنگزیب اور جہانزیب شامل ہیں۔
ملزمان تِل ابیب میں بطور ہیلپر اور گاڑیاں دھونے کی ملازمت کرتے رہے۔
ایف بی آر نے ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کی آمدن کا 9 سالہ ریکارڈ بھجوا دیا۔
پرویز الہٰی کے خلاف ایف آئی اے میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔











