ڈالرز کی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر چھاپے ماریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایکسچینج کمپنیز سے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کر لی گئی، اداروں کے پاس مستند اطلاعات ہیں کہ ڈالر مافیا نے گھروں میں ڈالر ذخیرہ کر رکھے ہیں۔
راولپنڈی اور جہلم میں ایف آئی اے کے چھاپے ، اربوں روپے برآمد ، 10 افراد گرفتار
ذرائع کا کہنا ہے کہ اداروں کے پاس غیر معمولی تعداد میں ڈالر جمع والوں کی بھی فہرست بھی موجود ہے ، ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر ٹارگٹڈ چھاپہ مارکارروائی کریں گے۔