غیرقانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے ملازمین گرفتار

dollar

ایکسچینج کمپنی کے ملازمین گرفتار بھاری تعداد میں ڈالر ،پاؤنڈ، ، یورو، ریال، درہم برآمد


ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیرقانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے ملازمین گرفتار کرلئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا انتقال کرگیا

ایف آئی اے کے مطابق ایکسچینج کمپنی سے 47 ملین مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد  ہوئی ۔

برآمد ہونے والی کرنسی میں امریکی ڈالر ،برطانوی پاؤنڈ، ملائیشین رنگٹ،ترکش لیرا، آسٹریلین ڈالر، یورو، قطری وسعودی ریال اور اماراتی درہم بھی شامل ہیں۔

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات32 ارب تک پہنچ گئیں

برانچ سے بغیر ریکارڈ کے کیپٹل سے زیادہ کرنسی برآمد ہوئی جیسے قبضہ میں لے لیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کیخلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی،گرفتار ملزمان سے تفتیش کاآغا زکردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں