سعودی عرب نے عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا
11 جون سے نسک ایپلیکیشن کے ذریعے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے، وزارت حج و عمرہ
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ مختصر کر دیا گیا
معمر اور بیمار عازمین کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا
سعودی عرب میں بہت جلد خود کار گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیار
خود کار ڈرائیونگ منصوبے کا آغاز ابتدائی طورپر اوبر ایپ کے ذریعے کیا جائے گا
مشرق وسطیٰ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو گیا
رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران برآمدات سے 2.381 ارب ڈالر زر مبادلہ کمایا گیا
سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب شہریوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور سماجی کردار کو دنیا کے سامنے نمایاں کرے گا، وزارت ثقافت
سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے
سورج غروب ہونے کے بعد عید کا چاند 8 منٹ تک افق پر رہے گا، سعودی ماہرین فلکیات
مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی
حرمین انتظامیہ نے خواتین کو احرام کی پابندیوں سے نکلنے کیلئے بال کاٹنے کی سہولت دے دی
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش، سردی میں اضافہ
منگل تک موسم غیر یقینی رہے گا اور مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے
عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی گئی
لاکرز یا سمارٹ امانت گھر کی سہولت زائرین کو رمضان المبارک میں 24 گھنٹے دستیاب ہو گی
سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید
مملکت میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا