حرمین شریفین، رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افراد کی شرکت

رمضان المبارک میں نمازیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں

چینی سیاحوں کا سعودی عرب جانے کی درخواستوں میں 800 فیصد اضافہ

چینی سیاحوں کیلئے متحدہ عرب امارات اور مراکش جیسے سیاحتی مقامات کی مقبولیت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

سعودی عرب میں ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن کے عہدے پر پہلی بار خاتون کی تعینانی

وہ اس سے قبل وزارت تعلیم میں مختلف عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں

سعودی عرب میں پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں

اسٹور دارالحکومت ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں کھول دیا جائے گا

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری

برف باری ہوتے ہی اللوز پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا

سعودی عرب، مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے

اس دریافت پر اگلے سال کام شروع ہونے کا امکان ہے، معادن

غزہ کی صورتحال، سعودی عرب نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس فوری طلب کر لیا

اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا

سعودی عرب ، اسکول سے 20 دن تک بچے کی غیر حاضری پر والدین کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

اقدام نئے تعلیمی سال میں 'مثالی مطالعہ' کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے

سعودی عرب، ائیرپورٹ پر سلیپنگ اینڈ ریسٹنگ لاؤنج کا افتتاح کر دیا گیا

یہ لاؤنج ان مسافروں کے لیے آرام کرنے کی ایک انوکھی سروس ہے

سعودی عرب کامزید8ملکوں کے شہریوں کو الیکٹرانک سیاحتی ویزے دینے کا اعلان

فہرست میں شامل ملکوں کے شہریوں کوسعودی ایئرپورٹس پربھی ویزا ملے گا

ٹاپ اسٹوریز