سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی کمیونٹی نے شرائط رکھ دیں

ہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے، دیویندر بودیا

شاہ رخ خان سے پہلے مجھے منت بنگلے کی آفر ہوئی تھی، سلمان خان

اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے بنگلے کی پیشکش ٹھکرا دی تھی، اداکار

رشمیکا مندانا سلمان خان کی ہیروئن منتخب ہوگئیں

یہ فلم سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

مجھے پسند کرنے اور میرا پرستار ہونے کے لیے آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، اداکار

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام

ان کے بیٹے نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے جیل میں قتل کیا گیا ہے، اہل خانہ

عامر ، سلمان اور شاہ رخ خان پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

مشترکہ فلم نہ بنائی تو کروڑوں مداحوں کیساتھ زیادتی ہو گی ، عامر خان

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، تحقیقات میں مزیدسنسنی خیز انکشافات

گیلکسی اپارٹمنٹس کے باہر 14 اپریل کو فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا

سلمان خان کی بھارتی حریف کو سیکنڈوں میں چت کرنیوالے پاکستانی فائٹر کو مبارکباد

کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو روند ڈالا تھا

سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف

فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا بلکہ اداکار اور ان کے اہلخانہ کو ڈرانا تھا

سلمان خان نے سخت سیکیورٹی میں گلیکسی اپارٹمنٹ چھوڑ دیا

اداکار کی سخت سیکیورٹی میں رہائش گاہ چھوڑنے کی ویڈیو وائرل

ٹاپ اسٹوریز