پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت افسوس ہوا،بورڈ کے حالات کو درست کرنا پڑے گا،رانا ثنااللہ

وزیر اعظم اور صدر اتنی مراعات نہیں لیتے جتنی مراعات چیئرمین پی سی بی کو ملتی ہیں،جس کا زور چلتا ہے وہ وہاں جا کر بیٹھ جاتا ہے

پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آ جائیں،رانا ثنااللہ نےمذاکرات کیلئے ڈیڈلائن دیدی

ہم ملک کی بہتری کیلئے مذاکرات کررہے تھے ،پی ٹی آئی والے 4 سالہ حکومت میں ہم پرمقدمات بناتے تھے،مشیر سیاسی امور

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر کی تردید کردی

پی ٹی آئی والے اپنے سوشل میڈیا ٹرول سے بچنے کیلئے باہر نکل کر سخت بیان دیتے ہیں، رہنما ن لیگ

عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ

آزاد لوگ ہمیں جوائن کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ،پی ٹی آئی میں افہام و تفہیم کی کوئی بات نہیں

آئینی ترمیم کیلئے تیاریاں مکمل ، آج سب کی چھٹی ہو جائے گی ، حکومتی ارکان

آپشنز موجود ہیں ، پہل کوشش ہے اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے ، خواجہ آصف ، عطاء تارڑ ، رانا ثناء

فوج کا اپنا نظام اور طریقہ کار،سمجھتا ہوں یہ ایک مضبوط میسج ہے، رانا ثنا اللہ

ٹاپ سٹی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات جاری ہوئے، اسی پر کارروائی ہوئی، رانا ثنااللہ

پارٹی تنظیم سازی،نواز شریف کےدوروں سےمتعلق شیڈول کی ذمہ داری راناثنااللہ کےسپرد

ملک بھر سے صوبائی قیادت کو رواں ماہ ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں دعوت دی جائے گی،ذرائع

بانی پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچار کر سکتے ہیں ، رانا ثنا اللہ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات عدالتوں میں ہیں ، القادر ٹرسٹ کیس میں ریکارڈ سب کے سامنے ہیں، مشیر وزیراعظم

بانی پی ٹی آئی 27 جون کو رہا ہوسکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

حکومت کی کوشش ہوگی کہ جتنا ممکن ہو بانی پی ٹی آئی کو اندر ہی رکھا جائے، مشیر وزیر اعظم

ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم ، رانا ثناءاللہ چیئرمین مقرر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ، امیر مقام اور آفتاب عالم کمیٹی کے رکن ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز