کسی سے چھپ کر بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

Ali Ameen

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کسی سے چھپ کر بات نہیں ہوگی سب کے سامنے ہوگی۔

ایف آئی اے کا پی سی بی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق اگر فنڈز نہیں دے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے ،وفاق سے اپنا حق مانگ رہا ہوں۔

چیف الیکشن کمشنر کے خطوط سے بلیک میل نہیں ہوں گا،سنی اتحاد نے الیکشن جیت لیا ہے ، اب مخصوص نشستیں دی جائیں۔

این اے 154،الیکشن کمیشن نے عبد الرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

پی ڈی ایم ٹو کی حکومت میں امن و امان خراب ہور ہا ہے ،دہشت گردی کےخلاف جنگ کیلیے وفاق فنڈز نہیں دے رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی چوری میں واپڈا خود ملوث ہے،بجلی کے بقایاجات بجلی بلوں میں ایڈجسٹ کیے جائیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں