حکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی، عمر ایوب

حکومت نے 31دسمبر تک 870 ارب روپے کا آئی ایم ایف کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی فرشتہ نہیں، غلطی ہوسکتی ہے، علی محمد خان

ہم اپنے بیانیے پر کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بہت ووٹ ہے اس میں کوئی شک نہیں۔

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کئے جائینگے،ذمہ داری حماد اظہر کو سونپی گئی ہے

مبینہ دھاندلی ، تحریک انصاف نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج پھر چیلنج کر دیئے

مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں کو ڈی نوٹیفائی کیا جائے ، الیکشن ٹریبونل سے استدعا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اقتدار کیلئے کچھ بھی الزام لگا سکتے ہیں، خرم دستگیر

بانی پی ٹی آئی نے زہر کا الزام لگایا جو ان کے اپنے معالج نے غلط ثابت کیا۔

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی کا انتخاب چیلنج، اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے 9 اپریل کو ہونے والے انتخاب کو چیلنج کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز