وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

کیپٹن (ر) انوار الحق کو ہٹا دیا گیا ، علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانیکا امکان

علی رندھاوا کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ ارسال

ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے

قومی خزانے کے سیکڑوں ارب قانونی تنازعات کا شکار ہیں، کسی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا ، شہباز شریف

پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزاء ، دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں ، وزیر اعظم

این ڈی ایم اے بارشوں کے نقصانات سے متعلق حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرے ، شہباز شریف

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر داسو روانہ، چینی انجینئرز سے اظہار یکجہتی کریں گے

شہباز شریف اس موقع پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو بھی کریں گے

بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف فی الفور تادیبی کارروائی کا حکم

ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم اجلاس کے بعد مانسہرہ جلسہ کے لیے روانہ ہوں گے

اداروں کےخلاف سوشل میڈیا مہم ، وزیراعظم کا نوٹس ، ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت

اجلاس میں وزیراعظم کو سوشل میڈیا مہم چلانے والوں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔

ایف بی آر نے فروری کا ریونیو ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا،وزیراعظم

 ایف بی آر کی کارکردگی کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز