چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ، برآمد کا فیصلہ ای سی سی کریگی ، وزیر اعظم

ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری قیمت پر چینی فراہمی کی یقین دہانی کرائیں ، شہباز شریف

گندم خریداری میں غفلت ، وزیر اعظم نے پاسکو کے 2 افسران معطل کر دیئے

خریداری کے عمل کیلئے موبائل ایپلی کیشن کیوں تیار نہیں کروائی گئی ؟ کسان کا نقصان برداشت نہیں کرینگے ، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان برطانیہ اور دیگر ممالک سے سرمایہ کاری کا خواہاں ہے ، شہباز شریف کی گفتگو

کفایت شعاری مہم، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہ کرنے کی تجویز

تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی بھی تجویز زیر غور ہے

ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ، شاہ خرچیوں میں کمی لائیں گے ، وزیرا عظم شہباز شریف

زندگی غریب لوگوں پر تنگ ہے ، جلد پاکستان کو عظیم مقام دلوائیں گے ، تقریب سے خطاب

کیپٹن (ر) انوار الحق کو ہٹا دیا گیا ، علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانیکا امکان

علی رندھاوا کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ ارسال

ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے

قومی خزانے کے سیکڑوں ارب قانونی تنازعات کا شکار ہیں، کسی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا ، شہباز شریف

پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزاء ، دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں ، وزیر اعظم

این ڈی ایم اے بارشوں کے نقصانات سے متعلق حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرے ، شہباز شریف

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر داسو روانہ، چینی انجینئرز سے اظہار یکجہتی کریں گے

شہباز شریف اس موقع پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو بھی کریں گے

بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف فی الفور تادیبی کارروائی کا حکم

ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز