قومی ٹیم میں تبدیلیاں زیرِ غور، چیئرمین پی سی بی نے سرفراز کو لاہور بُلا لیا

سرفراز احمد اس وقت پی سی بی کے زیرِ اہتمام پری سیزن فٹنس کیمپ کا حصہ ہیں

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق چیئرمین پی سی بی کی گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20ورلڈ کپ 2026کیلئے کوالیفائی کرلیا

اگلے ورلڈ کپ میں بھی 20 ٹیمیں شرکت کریں گی،55 میچ کھیلے جائیں گے

پاکستان ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار

پرفارمنس اور فنٹس پر ہی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی

نسیم شاہ ، عثمان خان اور وہاب ریاض وطن پہنچ گئے

بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر واپس نہیں آئے

قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ، بابر اعظم اور محمد عامر سمیت 6 کھلاڑی نہیں آئیں گے

محمد عامر ایک دو روز امریکا میں رکنے کے بعد ڈربی شائر جوائن کرنے انگلینڈ جائیں گے

لاڈرہل، پاکستان کیلئے اچھی خبر، امریکا آئرلینڈ میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد

امریکا آئرلینڈ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے کھیلا جانا ہے

چیئرمین پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان روک دیا

قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ پر مشاورت مکمل کرلی ہے

محمد عامر نےقومی ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کر دیا

محمد عامر نے پچ پر وکٹ لے کر جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' تحریر کیا

ٹاپ اسٹوریز