پی سی بی اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو تاریخی چار گنا اضافے کے ساتھ سنٹرل کنٹریکٹ کی آفر دی جاچکی ہے،کھلاڑیوں نے تاحال سینٹرل کنٹریکٹ پر سائن نہیں کیے۔
بھارتی ویزوں میں تاخیر، پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ
قومی کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ جون میں ختم ہوگیا تھا،قومی کھلاڑیوں کو جون کے بعد سے میچ فیس ادا کی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر سائن ہونے کے بعد کھلاڑیوں کو ماہانہ تنخواہ نئے کنٹریکٹ کے مطابق ملے گی۔