2020 تا 2023 :ناقص بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے 233 افراد جاں بحق

ہم انویسٹی گیشن ٹیم نےہلاکتوں اور زخمیوں کے متعلق نیپرا کی خصوصی دستاویزات حاصل کر لی ہیں

نان ریکوری پر لوڈشیڈنگ فیڈر سے نہیں بلکہ ٹرانسفارمر سے کی جائے گی،نیپرا

نیپرا نے پورا بل بھرنے پر بھی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنے والے صارف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

حکومت نے چیئرمین نیپرا کیلئے وسیم مختار کے نام کی منظوری دے دی

اسپیشل سیکرٹری وسیم مختار کا نام چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کے لئے سرفہرست تھا

نیپرا نے 24 گھنٹے کے اندر عوام پر دوسرا بجلی بم گرا دیا

بجلی مزید 1.81 روپے فی یونٹ مہنگی ، صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے  گا

نیپرا، کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع

کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔

بجلی مزید 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے

نیپرا نے بجلی 3 روپے 99 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی صارفین پر 51 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا

ملک میں بلیک آوٹ : نیپرا کا این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ

2021 میں این ٹی ڈی سی کو ملک میں بجلی سپلائی کی بحالی میں تقریبا 20 گھنٹے لگے تھے

بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

نیپرا نے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی

ٹاپ اسٹوریز