کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی کی گئی
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی
اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئےہو گا ،لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کو سبسڈی دی جائے گی،نوٹیفکیشن جاری
صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان
سی پی پی اے نے درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے
بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
درخواست منظور ہونے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو گا
بجلی فی یونٹ 86 پیسے سستی ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا
قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، نیپرا
نیپرا نے بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
کمی اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، نوٹیفکیشن جاری
شہریوں کی ہلاکت، نیپرا نے کے الیکٹرک پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
15 روز میں جرمانے کی رقم نامزد کردہ بینک میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ،بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 31 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا