نیب نے آصف علی زرداری کے خلاف تین ریفرنسز تیار کر لئے

شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر نیب ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ریفرنسز دائر کر دیئے جائیں گے۔

پیٹرول کی قیمت کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، غلام سرور

حکومت کو بہت پہلے ہی آئی ایم ایف کے پاس چلے جانا چاہیئے تھا،محمد زبیر 

شاہ محمود نے جہانگیر ترین سے متعلق جائز سوال اٹھایا، ملک احمد خان

پی ٹی آئی کی قیادت میں اختلافات کی باتوں کا سامنے آنا وزیراعظم عمران خان کی لیڈرشپ پر سوالیہ نشان ہے۔ لیگی رہنما

وقت پر فیصلہ کرنا  فیصلے نہ کرنے سےبہتر ہے، جہانگیر ترین

اس وقت بڑی بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ایسا کہنا بالکل غلط ہے کہ سرمایہ کاری نہیں آرہی، فواد چوہدری

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری، بلاول نے جواب جمع نہیں کرایا

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گئی۔

سندھ حکومت کو جب ہٹانا ہو گا ہٹا لیں گے، فواد چوہدری

وزیراعلی سندھ پر نیب کے کیسز ہیں اور ان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ استعفی دے دیں، وفاقی وزیراطلاعات

بلوں میں اضافے سے پریشان عوام کے پی ٹی آئی سے شکوے

منہگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک اس وقت قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،عجاز چوہدری

نیب کالاقانون ہے اسے تبدیل کریں، پیپلزپارٹی کا مطالبہ

پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے اس لیے نیب اسے زیادہ نشانہ بناتا ہے،نفسیہ شاہ

معیشت کی بحالی کا معاملہ، حکومت اور اپوزیشن کے ایک دوسرے پر الزامات

حکومتی وزیر کہتے ہیں ہمیں معیشت انتہائی ابتر حالت میں ملی بحالی میں وقت لگے گا۔

نیب کو اومنی گروپ کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

نمر مجید نے مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز