اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

 نیب کے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیئے، صداقت عباسی

ہم قانون میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے لیکن اس میں بہتری کی ضرورت ہے،رانا تنویر حسین

ٹرین مارچ کا مقصد کوئی احتجاج نہیں، سعید غنی

محکمہ جنگلات کو جنگلات کی اراضی کسی ایک کمپنی کو دینے پر مسئلہ ہے،عزیز ملک

’کالعدم تنظیموں میں آزادنہ پیسے کی ترسیل کی ذمہ دار سابق حکومتیں ہیں’

مدرسوں میں ہزاروں کی تعداد میں بچے پڑھ رہے ہیں وہ بھی ہمارے اپنے بچے ہیں جنہیں جدید تعلیم دینے کی ضرورت ہے، عامر کیانی

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش

سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ

نواز شریف کا علاج شریف میڈیکل سٹی سے کرانے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ واضح ہو رہا ہے۔ چیئرمین نیب فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لیں۔

پیپلز پارٹی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ضمانت منظور

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہمارے خلاف اسٹیٹ کی کوئی شکایت نہیں تھی۔

نواز شریف کی گھر آمد: دروازہ پھولوں سے بھر گیا،بکروں کاصدقہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کو چھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔

آئندہ ماہ تک آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا، شیخ رشید

بلاول بھی وہی زبان استعمال کررہا ہے جو بھارتی میڈیا چاہتا ہے،شیخ رشید احمد

ہندو لڑکیوں کی شادی کے بارے میں متضاد خبریں آ رہی ہیں، گورنر سندھ

ہمارا مذہب اس طرح کسی کو جبری مسلمان کرنے کی اجازت نہیں دیتا، عمران اسماعیل

ٹاپ اسٹوریز