نیب میں 4 نئے ڈائریکٹر جنرلز کیلئے ترقیاں اور اہم تعیناتیاں
تمام افسران کی ترقی کے نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکی جانب سے جاری کئے گئے
گزشتہ سال ریکارڈ شکایات آئیں اور ریکارڈ فیصلے کیے، وفاقی محتسب
رواں برس کے دوران ڈیرہ غازی خان سمیت دوردراز علاقوں میں نئے دفاتر کھو لے جائیں گے
نیب کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف کارروائی،تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے
منجمد پلاٹس میں فروخت شدہ کمرشل پلاٹ بھی شامل،ڈی جی نیب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ملک ریاض اور دیگر افراد کیخلاف دھوکہ دہی و فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش ہیں، نیب
این سی اے کے مقدمے میں مرکزی ملزم عدالتی مفرور، عدالت اور نیب دونوں کو مطلوب ہے ،ترجمان
لیسکو میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان
اووربلنگ تحقیقات کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی
نیب کا عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے محتاط رہنے کا انتباہ
عوام کو زیادہ منافع یا غیر حقیقی انعامات کے وعدوں پر یقین نہ کرنے کی ہدایت
ملک میں صرف مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چودھری
اگر ہم وکلا اور ججز عدالتوں کا تحفظ نہ کر سکے تو نادر شاہی دور واپس آ جائے گا۔
نیب کا بی آرٹی پشاورمیں 168ارب 50کروڑ روپے کی بالواسطہ ریکوری کادعویٰ
انٹرنیشنل کورٹ آف آربیٹریشن سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ خارج کردیا گیا، اعلامیہ
پختونخوا، نیب ترامیم بحال ہونے سے کئی سیاسی رہنماوں اور اعلی افسران کو ریلیف مل گیا
سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر کے ریفرنسز نیب عدالتوں سے واپس نیب کو بھیجے جائیں گے
زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا جائے ، نیب کی احتساب عدالت میں درخواست
پی ٹی آئی رہنما عدالت سے اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہیں ، درخواست میں موقف