آئی سی سی کو چیئرمین پی سی بی کے دو عہدوں پر کوئی اعتراض نہیں

پاکستان کے حوالے سے اس وقت ایسی کوئی تشویش نہیں ہے، کونسل ذرائع

محسن نقوی کی پنجاب سے سینیٹ الیکشن لڑنے کی تصدیق

سیاسی شناخت کے لیے اپنا ذہن نہیں بنایا، سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

آئی سی سی بورڈ میٹنگ، چیئرمین پی سی بی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

یہ محسن نقوی کا بطور پی سی بی چیئرمین پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا

محسن نقوی کی رہائش گاہ پر 4 بڑوں کی بیٹھک

 شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف کا پیغام آصف علی زرداری کو پہنچایا

محسن نقوی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات

نگران وزیراعظم انوار الحق کا کڑنے ذکا اشرف کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے

خود کو محسن نقوی کا رشتہ دار بتاکر وارڈنز کو دھمکانے والے گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے کر ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا

پنجاب حکومت کا سرکاری سطح پر الیکٹرک موٹرسائیکلیں خریدنے کا اعلان

اس ہفتے کو تمام اسکولز اور دفاتر بند رہیں گے، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان

محکمہ ماحولیات اور ماہرین سے مشاورت کے بعد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، محسن نقوی

دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں اہم فیصلے

ٹاپ اسٹوریز