کراچی شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق

درجنوں دکانیں جل گئیں، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، فائر اینڈ ریسکیو کمانڈر

کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کا امکان

بجلی کے بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ

کراچی، رکن اسمبلی اسلم ابڑوکی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور بھتیجا جاں بحق

فائرنگ سے 65 سالہ اکرم ابڑو اور 40 سالہ شہریار ابڑو جاں بحق ہو گئے جب کہ زخمیوں میں 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ ارشاد پنہور شامل ہیں۔

کراچی، مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز متاثر، شہریوں کو پریشانی

10 محرم الحرام تک کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی, پی ٹی اے حکام

کراچی، مفرور بندر کو پکڑنے میں افسران و اہلکاروں کی دوڑیں

حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔

حکومت کی ایئر پورٹس کو آوٹ سورس کرنے کی تیاری

پہلے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کیا جائے گا

نیپرا، کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع

کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔

کراچی: ضلع وسطی کے 4 مختلف ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

متاثرہ علاقوں میں 2 جون تک اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن

کراچی: کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 35 اموات

عالمی وبا سے ایک دن میں مزید 1 ہزار 43 افراد متاثر ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ تین ماہ کے اندر سامنے لائیں گے، غلام سرور خان

جس گلی میں جہاز گرا وہاں گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ان کا ازالہ کریں گے، وزیر ہوا بازی

ٹاپ اسٹوریز