کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان
سماعت میں کے الیکٹرک کے میرٹ آرڈر پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، نیپرا
گورنر سندھ نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے 100 ارب روپے مانگ لیے
وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے کردار ادا کرے
کراچی: وزیر داخلہ نے نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
شہریوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے
کراچی کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ
کے ایم سی کو اب چارج پارکنگ کے 4 سے 5 کروڑ روپے کی ضرورت نہیں ہے، میئر کراچی
کراچی: دن میں ڈمپر کے داخلے پر پابندی عائد
چیف سیکرٹری سندھ نے ٹریفک چالان کو 4 گنا بڑھانے کی ہدایت کر دی
کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
کراچی پولیس نے وال چاکنگ میں ملوث افراد کی تلاش شروع کر دی
گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں، میئر کراچی
شہر میں خوف و ہراس کی فضا کو کراچی والوں نے مسترد کر دیا
کراچی میں کچرا پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ
میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔
پاکستان سکھ برادری کیلئے محفوظ جگہ ہے، گورنر سندھ
کراچی پورے پاکستان کو معیشت اور ثقافت سکھاتا ہے۔
کار ساز حادثہ کیس ، عدالت نے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا
متاثرین کے اہلخانہ نے گزشتہ سماعت پر حلف نامہ جمع کرایا تھا