بھارت کی ایک بار پھر دراندازی کی کوشش،ڈرون بھیجنا کھلی جارحیت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جارحیت کرنے والوں کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ بھارت عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

بھارت کے 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 5 طیارے مار گرائے، بھارتی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

بھارت نے 6 مقامات پر 24 بزدلانہ حملے کیے، آئی ایس پی آر

بھارتی حملے کے بعد 2 ایٹمی قوتیں آمنے سامنے آ گئیں

پاکستان پُر امن ملک ،جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو دشمن کومنہ توڑجواب دینے کیلئے تیار ہیں،ترجمان پاک فوج

وفاقی وزیراطلاعات اورڈی جی آئی ایس پی آرکاقومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کےساتھ ان کیمرہ سیشن،سیاسی جماعتوں کے رہنما بڑی تعداد میں شریک ہوئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں،5 خوارجی ہلاک

مہمند میں سکیورٹی فورسز نے خوارجیوں کا خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا، آئی ایس پی آر

مودی سرکار نے گھبراہٹ میں آئی ایس پی آر کا ایکس اکاؤنٹ معطل،یوٹیوب چینل بلاک کردیا

پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا،بھارتی میڈیا کا بھی اعتراف

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 15 خوارج ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان شہید ہو گئے

حوصلہ اور قابلیت ہمارے سپاہیوں کی پہچان ہے، آرمی چیف

مشق پیشہ ورانہ صلاحیت اور عسکری حکمتِ عملی کا بہترین امتزاج ہے، سید عاصم منیر

شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

عید پر یکجہتی، محبت اور احترام کے جذبے کو فروغ دیں، عسکری قیادت کا خصوصی پیغام

ٹاپ اسٹوریز