شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

pak army

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

ہلاک دہشتگردوں میں مطلوب دہشتگرد ابراہیم عرف موسیٰ بھی شامل ہے،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔


متعلقہ خبریں