سیکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا


شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

اسلام آباد میں دھند کے ڈیرے ، پروازوں کا شیڈول متاثر

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران خودکش بمبار سمیت 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے،مارے گئے دہشت گرد متعدد دہشتگردی کی کارروائی میں ملوث تھے ۔

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے

ہلاک دہشتگرد ہائی پروفائل دہشت گرد انہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔


متعلقہ خبریں