تحریک انصاف کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

بی آر ٹی کی ناقص منصوبہ بندی کی گئی اور اس کے ڈیزائن پروجیکٹ کے کام میں بھی غفلت برتی گئی ،رپورٹ

غربت کے خاتمے کے لیے نئی وزارت قائم کرنے کی منظوری

چار گھنٹے تک جاری رہنے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

وزیر اعظم نے شہباز شریف کے الزامات مسترد کر دیے

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔

آٹزم کا شکار افراد کی بہبود کیلیے حکمت عملی لائی جائے گی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج آٹزم میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔

خود ساختہ جہاز بنانے والا نوجوان قومی ہیرو ہے، فخر عالم

اس طرح کے واقعات نوجوانوں کو ایوی ایشن کی فیلڈ میں آنے کے لئے متاثر کریں گے۔ فخر عالم

وقت پر فیصلہ کرنا  فیصلے نہ کرنے سےبہتر ہے، جہانگیر ترین

اس وقت بڑی بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ایسا کہنا بالکل غلط ہے کہ سرمایہ کاری نہیں آرہی، فواد چوہدری

پاکستان ہمیشہ ضرورت کے وقت ترکی کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم

عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فون پر انتخابات میں 15 ویں مرتبہ تواتر کے ساتھ فتح پر مبارک باد دی، اعلامیہ

شرمیلا فاروقی کا شوکت خانم اسپتال کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ

عمران خان کو اخلاقی و قانونی طور پر اس منصوبے پر شکست ہو چکی ہے، شرمیلا فاروقی

قریشی کا بیان: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی حمایت میں بول پڑے

پارٹی میں کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ہم صرف ان سے ہی ہدایات لیتے ہیں، فیصل واوڈا

آئی ایم ایف کے پاس جانا خود کشی ہے،ڈاکٹر اشفاق حسن

وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا مشورہ دیا تھا،ماہر معاشیات

ٹاپ اسٹوریز