عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارج
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، ایاز صادق
ہر معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
عدالت نے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو جمع کروانے کی ہدایت بھی کر دی
انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام
بانی پی ٹی آئی کے خلاف پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی
آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا، عمر ایوب
بانی پی ٹی آئی سمیٹ سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی گئی
بانی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں تیسری عید، سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز ادا نہ کر سکے
عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے، جیل ذرائع
عید کے بعد توہین عدالت کی پٹیشن دائر کریں گے، سلمان اکرم راجہ
مولانا فضل الرحمان کیخلاف بات کرنے والا بانی پی ٹی آئی کے مشن کو نقصان پہنچا رہا ہے
بانی پی ٹی آئی سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ
ملاقات کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا نام کٹوا دیا گیا۔