پنجاب پولیس کے 21 افسران کی ایس پی کے عہدوں پر ترقی
ظہیر احمد بطور ایس پی وی وی آئی پی سیکورٹی اسپیشل برانچ تعینات کیے گئے ہیں۔
پنجاب: کورونا سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کی سزا میں کمی
پنجاب بھر کی جیلوں میں قید قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا
عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سے جمعرات کی صبح تک رپورٹ طلب کر لی۔
چونیاں واقعہ میں ملوث فرار مشتبہ شخص گرفتار
فرار ملزم سجاد احمد کو تھانہ کوٹ سمابہ کے علاقہ میں کارروائی کے بعد حراست میں لیا گیا۔
نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میں صرف وہی رہے گا جو بہتر کارکردگی دکھائے گا۔
سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل کی درخواست مسترد
سانحہ ساہیوال میں گولیوں کا نشانہ بننے والے ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔
آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹانے پر غور
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی پر بھاری پڑنے لگا۔
ڈولفن اہلکاروں کو دوبارہ تربیتی کورس کرانے کی ہدایت
ڈولفن فورس کی کارکردگی پر آئی جی پنجاب نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ تربیتی کورس کرانے کی ہدایت کی۔
پنجاب پولیس کا پرانا یونیفارم بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ سال یکم جولائی سے پنجاب پولیس کا پرانا یونیفارم بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔