ایلون مسک کا ایچ ون بی ویزا فیس بڑھانے کے فیصلے پر سخت ردعمل
امریکہ کی ترقی میں ایچ ون بی ہولڈرز کا کردار اہم، اس اقدام کے خلاف بھرپور جنگ لڑوں گا، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی کا اعلان
امریکی صدر کا ایلون مسک کی کمپنیوں کو دے جانے والی سبسڈی کا جائزہ لینے کا مشورہ
ایلون مسک کو تاریخ کے کسی بھی انسان سے زیادہ سبسڈی دی جاتی ہے
ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک کے ساتھ میرا تعلق اب ختم ہو چکا ہے
ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے ،امریکی اخبار
وائٹ ہاؤس ، ٹرمپ انتظامیہ اورایلون مسک نے اس حوالے سے ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا
امریکی عدالت نے ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا
عدالت نے رونالڈریگن عمارت میں واقع ہیڈکوارٹر کو پھر سے استعمال کرنے کی اجازت دینے کیلئے اقدامات کا بھی حکم دے دیا
ایلون مسک نے 2026 کے آخر میں اسٹاشپ کو مریخ روانہ کرنے کا اعلان کر دیا
اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انسانی لینڈنگ 2029 تک شروع ہو سکتی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل نے ایلون مسک کی ایکس کو ٹکر دیدی
دونوں پلیٹ فارمز کی قیمتیں تقریباً برابرہو گئی ہیں، خبر رساں ایجنسی
ایلون مسک نے ایک دن میں ساڑھے 33 ارب ڈالر کما لئے
اضافہ ٹیسلا کے حصص کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا ، مجموعی دولت 270.3 ارب ڈالر ہو گئی
برازیل کی سپریم کورٹ نے ایکس پر پابندی ختم کر دی
ایکس نے عدالتی احکامات کی تعمیل میں ناکامی پر لاکھوں ڈالر جرمانے ادا کئے ، جج الیگزنڈر ڈی موریس
ایلون مسک کا ایکس ٹی وی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان
ایکس پر پوسٹ کی جانے والی طویل دورانیے کی ویڈیوز کو اب اسمارٹ ٹی وی پر دیکھنا ممکن ہو گیا۔
کاملا ہیرس جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ
گولی لگنے کے بعد میرا اعتقاد مزید بڑھ گیا ہے ، ایلون مسک کو انٹرویو
ٹیسلا اگلے سال انسان نما روبوٹ استعمال کرے گی، ایلون مسک
” اوپٹیمس“ اس سال کے آخر تک فیکٹریوں میں کام کرنے کے قابل ہو جائے گا اور 2025کے آخر میں فروخت کیلیے تیار ہوسکتا ہے
ایلون مسک کی اپنے 12ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق
خفیہ طور پر باپ بننے کی رپورٹس غلط ہیں، بانی اسپیس ایکس
ایلون مسک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند
ٹیسلا کے سی ای او نے 2023 میں ایکس اے آئی کو قائم کیا تھا
ایکس پر فلمیں، ٹی وی سیریز یا پوڈکاسٹ پوسٹ کریں، پیسے کمائیں، ایلون مسک
سبسکرپشن آن کریں اور اپنا ایکس اکاؤنٹ مونیٹائز کروائیں، سی ای او ایکس
ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کا دورہ بھارت اچانک ملتوی
امریکہ میں اہم پریس کانفرنس کی وجہ سے دورہ بھارت ملتوی کرنا پڑا۔
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا
میرے اوپر ٹیسلا کی بھاری ذمہ داری ہے اسلئے فی الحال بھارت نہیں جا رہا ، ایکس کے سربراہ کا پیغام
ایلون مسک کا مخصوص ایکس اکاؤنٹس کیلئے پریمیئم فیچرز کی مفت فراہمی کا اعلان
5 ہزار ویریفائیڈ فالوورز والے اکاؤنٹس کو پریمیئم پلس کے فیچرز تک مفت رسائی دی جائے گی، ایلون مسک
امریکی میڈیا نے ایلون مسک کے چین کیساتھ تعلقات کو خطرناک قرار دے دیا
ٹیسلا کا شنگھائی پلانٹ امریکہ سے باہر کسی بھی ملک میں لگایا جانے والا پہلا بڑا پلانٹ ہے۔
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی کمی
اس کمی کے باوجود مسک اب بھی 198 ارب ڈالرز کے مالک ہیں

