44 ارب ڈالرز کی ڈیل فائنل، ٹوئٹر ایلون مسک کا ہوا

ٹوئٹر کے پاس غیر معمولی صلاحیت موجود ہیں اور وہ اسے بہتر انداز میں سامنے لا سکتے ہیں، ایلون مسک

ٹویٹر کا مالک کون؟ ایلون مسک اور ٹوئٹر ڈیل پر بات شروع

ایلون مسک کی پیشکش پر ٹوئٹر کے 11 رکنی بورڈ کی میٹنگ ہوئی ہے

ایلون مسک کا مقابلہ، ٹوئٹر نے قانون کا سہارا لے لیا

تحفظ بل کے تحت کوئی بھی شخص ٹوئٹر کے تمام شیئرز ایک ساتھ نہیں خرید سکتا

ایلون مسک کا ٹوئٹر ٹیم میں شامل ہونے سے انکار

مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ شیئر خریدنے کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہونے جا رہے تھے

جو جیتا یوکرین اس کا، ایلون مسک کا پیوٹن کو چیلنج

ایلون مسک نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یوکرین میں امن سے زیادہ کچھ قیمتی نہیں

ایلون مسک نے 10 کھرب روپے عطیہ کر دئیے

عطیات کے وقت ٹیسلا کا اسٹاک ایک ہزار ڈالرز فی شیئر سے اوپر ٹریڈ کر رہا تھا

کورونا نے دنیا کے امیر ترین آدمیوں کو اور مالا مال کردیا

دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7 کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15 کھرب ہوگئی

اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی جہاز تجرباتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں لینڈنگ سے پہلے راکٹ میں آگ لگ گئی، راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا

مریخ پر 10 لاکھ افراد بسانے کی تیاری، انٹرنیٹ بھی دستیاب ہوگا

رپورٹ کے مطابق 2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا

ٹاپ اسٹوریز