چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش

PTI

چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش کا اعادہ کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حکمت عملی پر عملدرآمد کیلئے فضا بنائی جا رہی ہے جس کے تحت آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کو بھی دوسری جماعتوں کی طرح انتخابات میں حصہ لینے کیلئے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے قائدین کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں