بھارت کے ساتھ تنازع سے پہلے خطہ جتنا محفوظ تھا اب نہیں ہے، بلاول بھٹو

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا اور پانی روکنا اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

ہم وہ نہیں جو بھارت ہمیں بنا کر پیش کرتا ہے، بلاول بھٹو

بھارتی حکومت کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ بات چیت کیلئے تیار نہیں

امن کے پیغام کی جیت، مودی کا نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو

برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو

بھارت اپنی عوام سمیت عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے، بلاول بھٹو

کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا

جنگ کا نتیجہ ہے کہ بھارتی بھی کہتے ہیں کشمیر دوطرفہ تنازع ہے، بلاول بھٹو

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپ پاکستان کیلئے مسئلہ ہیں

پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، بلاول بھٹو

آئندہ ایسا واقعہ ہوا تو حالات درست کرنے کا وقت بھی نہیں ملے گا

کارکنان خیبرپختونخوا کی کرپٹ حکومت کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی حکومت کا اصل فاشسٹ چہرہ خیبر پختونخوا کی عوام نے دیکھ لیا

پاکستان نے عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق استعمال کیا، بلاول بھٹو

پاکستان امن کا خواہشمند ہے مگر اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن خواب ہی رہے گا، بلاول بھٹو

بھارت مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کو اپنے انتظامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کر رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز