آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی دبئی میں اہم ملاقات

Asif-zardari-and-bilawal

آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی دبئی میں اہم ملاقات


سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصٰلات کے مطابق ملاقات میں فریال تالپور اور بختاور بھٹو بھی شریک ہوئیں۔بلاول بھٹو زرداری نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

پشاور، جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کرنے کا کیس ، 20وکلا کے لائسنس منسوخ

دوسری جانب صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک ہوگئے ہیں۔

آصف زرداری نےسیاسی شخصیات سے بات چیت کیلئے نمائندے مقرر کر دئیے۔

سندھ میں مختلف سیاسی شخصیات سے بات چیت کیلئے سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کومقررکیا گیا۔

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

بلوچستان میں چنگیز خان جمالی، روزی خان کاکڑ اور صابر علی بلوچ ذمےداریاں نبھائیں گے۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ سیاسی شخصیات سے رابطے کریں گے۔

فیصل کنڈی، محمد علی شاہ اور ساجد طوری بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ذمے داریاں نبھائیں گے۔


متعلقہ خبریں