نواز شریف کی سزا معطل ہو جائے گی، عرفان قادر

نواز شریف پر بننے والا ایون فیلڈ کیس سب سے پہلا اور زیادہ مضبوط تھا لیکن اس میں بھی نواز شریف بری ہو گئے تھے

کل کے فیصلےسے ن لیگ کو فائدہ ہوسکتا ہے، مبشر زیدی

ماہر قانون علی احمد کرد نے کہا ہے کہ ہر معاملے کی تحقیقات جے آئی ٹی کے مطابق ہونی چاہیے۔ پہلے الزامات ثابت کرنے ہوتے ہیں۔ 

“وزیراعظم بنایا جائے ورنہ ٹاور سے کود جاؤں گا”

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے بلیو ایریا میں فیاض نامی ایک شخص قومی پرچم تھامے موبائل ٹاور پر چڑھ گیا

ہم نے اداروں کو مضبوط ہی نہیں کیا،آفتاب جہانگیر

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ اس وقت عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں اور حکومت کو صرف احتساب کی فکر ہے۔

نیب تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار نہیں کر رہی، شیخ وقاص اکرم

زرداری کی گرفتاری عمل میں آتی ہے تو اتنے ہی لوگ اکھٹے ہوں گے جتنے نواز شریف اور شہباز شریف کی گرفتاری پر ہوئے تھے، سابق وفاقی وزیر

کرپشن کی سزا پھانسی ہونی چاہیئے، شوکت بسرا

حکومت کرپشن کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، رہنما تحریک انصاف

لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر ای چالان کے فیصلے پر عملدرآمد کل سے شروع

صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاون جاری، چار لاکھ پچپن ہزار آٹھ سو چوبیس چالان کیے گئے

نواز شریف گرفتار ہوئے تو مریم خاموش نہیں رہیں گی، ملک احمد

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو مریم نواز قیادت کریں گی۔

احتساب کے عمل میں حکومت یا وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں، علی محمد

اگر ہم (حکومت) میں کوئی کرپٹ ہے تو ہمارے خلاف ضرور کارروائی کریں، جو بھی کرپٹ کو اسے پکڑ کر ٹانگ دیں، رہنما پی ٹی آئی

کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی پر عمل درآمد کی تیاری

ہر قسم کے مصالحہ جات بنانے والی کمپنی یا سپلائر کا نام اور پتہ لکھنا لازمی ہو گا، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

ٹاپ اسٹوریز