کراچی: بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کو اذیت سے دوچار کردیا

یوسف گوٹھ، بسم اللہ گوٹھ اور سیکٹر تین میں گزشتہ چھ دنوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

کراچی: بارش، حادثات و واقعات میں دس افراد جاں بحق

لیاقت آباد، گلشن اقبال، کورنگی، ہاکس بے، قیوم آباد، پنجاب چورنگی، تیموریہ اور پولو گراؤنڈ سے نعشیں اسپتالوں میں منتقل کی گئی ہیں۔

سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی، حیدرآباد، بدین، اور دادو کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

وفاق کیساتھ مل کر شہریوں کے نقصانات کا ازالہ کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

گزشتہ روز کی بارش سے پورا شہر ہل گیا ہے، ہمیں لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہے۔ بارش کے اس اسپل نے ہمیں مزید کام کرنے کا احساس دلایا ہے، مراد علی شاہ

حالات کا جائزہ لینے کے لیے خود کراچی جاؤں گا، وزیراعظم

کورونا کا خطرہ ابھی موجود ہے، قوم تعاون کرے۔ عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

’کراچی میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروکار لائےجائیں گے‘

کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام وفاقی اداروں کو ہدایات دے دی گئیں ہیں، وزیراعظم عمران خان

کراچی: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز متاثر

شہر میں موبائل فون نیٹ ورک متاثر ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

ملک کے متعدد شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع

کراچی میں بارش سے بجلی کی تنصیبات کو نقصان، ترسیل معطل

 پانی کھڑا ہونے کے باعث گاڑیاں متعلقہ جگہوں پر پہنچنے سے قاصر ہیں، چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر

کراچی میں بارش کے دوران حادثات، 29 افراد جاں بحق

سات افراد گلستان جوہر میں آسمانی بجلی کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہوئے

ٹاپ اسٹوریز