ایف آئی اے نے اسد عمر کو طلب کر لیا
پی ٹی آئی رہنما کو 25 مئی کو پیش ہونے کا حکم
بحریہ ٹاون ٹو کراچی پر سنگین الزامات، عوام کے اربوں روپے داؤ پر
دستاویزات نے میگا منصوبے کو مبینہ طور پر مشکوک بنا دیا۔
افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اسلام آباد تک محدود رکھنے کا فیصلہ
مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائے رہیں گے
کراچی:6ویکسینیشن سینٹر24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
ویکسینیشن سینٹر کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیراطلاعات سندھ
سندھ: تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس، شادی ہال بند رکھنے کا فیصلہ
پیر سے شاپنگ مالز ،مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک کھلیں گی
سندھ:مڈل اسکولز میں تدریسی عمل کل سےشروع ہوگا
اکیس جون سےتمام اسکول کھولنےکا اعلان
بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی: مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد
بحریہ ٹاؤن کراچی پر حملہ کی تفتیش کے لئے بارہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
سندھ: رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی
محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق گھر یا پرائیویٹ مقام پر بھی پر 10 سے زائد افراد کا اجتماع نہیں ہوسکے گا
کورونا وائرس: سندھ میں پابندیاں برقرار رکھنےکافیصلہ
صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا ہوا لگ رہا ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
سندھ: کورونا کیسز 2 لاکھ 66 ہزار کا ہندسہ عبور کر گئے
صوبے میں اموات کی تعداد 4 ہزار 5 سو سے بڑھ گئی